اقلیتی فلاح و بہبود فاونڈیشن کے زیر اہتمام طلباء کو بہتر رہنمائی کے لیے اسٹوڈنٹس کرئیر فاونڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا. اس تنظیم کا مقصد اسکولی سطح پر طلباء و طالبات کی مختلف کورسز میں ماہر اساتذہ کے تعاون سے صحیح رہنمائی کی جائے..
اسی مقصد سے اسٹوڈنٹس کرئیر فاونڈیشن اقلیتی فلاح وبہبودکی بنیاد رکھی گئی ہے. جس میں امین ساگر سر، زاہد امین سر، عمران صدیقی سر، کاشف سمن سر، حامد حسن سر جنید سہارا صاحب، محمد اسماعیل صاحب، محمد قاسم سر، فیضی عبدالرحمن سر، رئیس احمد صاحب، سہیل احمد صاحب، ذوالفقار شیخ صاحب شیخ واحد صاحب اور شیخ صدام صاحب جیسی شخصیات موجود رہے.
ان شاءاللہ بہت جلد ایک پروگرام ترتیب دیا جائے گا تاکہ طلباء و طالبات اور ان کے والدین کے روبرو ماہر اساتذہ کرام مکمل رہنمائی کرسکے.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں