رضوان بیٹری والے کی جینت پاٹیل سے ملاقات

عوامی مسائل پر ببانگ دہلی صفات احتجاج بلند کرنے والے عوامی پارٹی کے رضوان بیٹری والےنے راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر جینت پاٹیل سے ملاقات کی اور شہری حالات پر گفتگو کی۔ اس ملاقات میں صدارت سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ اس وفد میں۔ جلیل ڈیگ والے۔ عارف سر۔ ڈاکٹر نوید۔ زاہد انجینئر حافظ طاہر ڈاکٹر اخلاق مزمل رحیمی وغیرہ شریک تھے۔ جینت پاٹیل نے خوشگوار ماحول میں بات کرتے ہوئے مثبت اشارہ دیا

کوئی تبصرے نہیں: