*ایم ڈی ایف کی کارکردگی, عوامی نمائندگی اور جرأت مندانہ اقدامات کو دیکھتے ہوئے. مقامی سطح سے لیکر قومی و بین الاقوامی سطح پر بھی چرچا ہو رہی ہے. خاص طور پر برادران وطن کی جانب سے حوصلہ افزائی کے کلمات سے نوازا جارہا ہے*
*ایم ڈی ایف شہر کے ترقی پسند نوجوانوں سے گزارش کرتی ہے کہ ایم ڈی ایف ٹیم کا عملی طور پر بھی ساتھ دیں. کاندھوں سے کاندھا ملا کر ساتھ کھڑے رہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کریں*
*ایم ڈی ایف کا مقصد ہی شہر کی تعمیر و ترقی ہے اور ترقی پسند, ایماندار, مخلص اور خدمت خلق کا عظیم جذبہ رکھنے والے نوجوانوں کو ایک سیاسی پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے تاکہ شہر مالیگاؤں کا مستقبل روشن ہو.*
*اگر ایسا نہیں ہوا تو آپ کی آنے والی نسلیں آپ کا معاف نہیں کریں گی. آپ کے بچوں کے سنہرے مستقبل کیلئے, اچھے روزگار, اعلی تعلیم, اعلی طبی سہولیات, بہتر رہائش, تفریح مقامات اور دیگر سہولیات و خدمات پانے کیلئے آج قربانی دینے کی ضرورت ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں