لاپتہ گروپ کی کوشش سے بچہ ‏اپنی ماں ‏تک ‏پہنچا



آج مورخہ 1 ستمبر بروز منگل 2020ء  11  بجے گلشن ابراہیم سے  لاپتہ ہونے والا بچہ واٹس اپ کی مدد سے والدین کے تابع میں دیاگیا
واٹس اپ کے ذریعے اس بچے کی پوسٹ شئیر کرنے والے احباب کا *دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کیاجاتاھے
 بچے کا نام:-  محمد ایان شاہد اختر
پتہ : گلشن ابراہیم گلی نمبر 2 ہارون تیل والے کے گھر پاس
یاد رہے اج یہ بچہ گلشن ابراہیم سے لاپتہ ہوا تھا جو نادیڑی اسکول کے پاس محمد یاسین بابو ٹیلر صاحب کو ملا تھا انھوں نے بچے کو صبح 11:30 بجے سے شام 4 بچے تک بچے کے والدین کی دھونڈنے کی بہت کوشش کی مگر وہ ان کے والدین کو دھونڈنے سے قاصر رہے آخر انھوں نے لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ کے اہم رکن عبد الرحیم پکارے والے سے کنٹیک کیا تو پتہ بچے کی گم ہونے کی پوسٹ پہلے سے ہی چل چکی ہے پھر عبدالرحیم پکارے والے نے  بچے کو اپنے تابع میں لے کر ان کے والدین کو کنٹیک کیا اور آزاد نگر رحمانی کفن سینٹر کے لاپتہ گروپ کے صدر و اراکین کے سمیت بچے کو ان کے والدین کے تابع میں دیا گیا بچے کے والدین نے لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ کے ممبران کا شکریہ ادا کیا*
واٹس اپ پر پوسٹ چلنے کے بعد اس بچے  کو اس کے والدین کے سپرد کیاگیا           
لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ میں شامل ہونے؛  ملنے اور لاپتہ ہونے والے  بچوں کیلئے   ان نمبرات پر رابطہ کریں**انصاری اعجاز (ایم ائے سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ) 
موبائل 9272668733 
جلیل احمد للّے احمدالیکٹرک چاندنی چوک اسلامپورہ
*موبائیل نمبر9270209653
*عبدالرحیم پکارے والے(رحمانی کفن سینٹر)*9270018040*
*انصــــــاری رضــــــوان احـــــــمدوقــــــــــــاراحمــــــد
موبائل9226909090*
*لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ فی سبیل اللہ یہ خدمات انجام دے رہا ہے الہذا لاپتہ ہونے والے بچوں کو انکے گھر والوں تک پہنچانے کے نام پر کسی بھی روپیوں کا لین دین نہ کریں اور شہریان سے بھی اس بات کو نوٹ کرلیں کہ اگر اس خدمات کی آڑ میں اگر کوئی شخص معاوضہ طلب کرتا ہے تو اس کی ویڈیو کلپ بنا کر سیوک سوسائٹی کے ذمہ داران کو بھیج دیں*
*نیک خواہشات کے ساتھ*
*لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ*
زیر اہتمام
*ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی اور ایم ائے سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ مالیگاوں 


*الحمدللہ  الحمدللہ  الحمدللہ*

آج مورخہ 1 ستمبر بروز منگل 2020ء  11  بجے گلشن ابراہیم سے  لاپتہ ہونے والا بچہ واٹس اپ کی مدد سے والدین کے تابع میں دیاگیا
واٹس اپ کے ذریعے اس بچے کی پوسٹ شئیر کرنے والے احباب کا *دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کیاجاتاھے*
 بچے کا نام:-  *محمد ایان شاہد اختر* 
*پتہ : گلشن ابراہیم گلی نمبر 2 ہارون تیل والے کے گھر پاس* 

*یاد رہے اج یہ بچہ گلشن ابراہیم سے لاپتہ ہوا تھا جو نادیڑی اسکول کے پاس محمد یاسین بابو ٹیلر صاحب کو ملا تھا انھوں نے بچے کو صبح 11:30 بجے سے شام 4 بچے تک بچے کے والدین کی دھونڈنے کی بہت کوشش کی مگر وہ ان کے والدین کو دھونڈنے سے قاصر رہے آخر انھوں نے لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ کے اہم رکن عبد الرحیم پکارے والے سے کنٹیک کیا تو پتہ بچے کی گم ہونے کی پوسٹ پہلے سے ہی چل چکی ہے پھر عبدالرحیم پکارے والے نے  بچے کو اپنے تابع میں لے کر ان کے والدین کو کنٹیک کیا اور آزاد نگر رحمانی کفن سینٹر کے لاپتہ گروپ کے صدر و اراکین کے سمیت بچے کو ان کے والدین کے تابع میں دیا گیا بچے کے والدین نے لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ کے ممبران کا شکریہ ادا کیا*

*واٹس اپ پر پوسٹ چلنے کے بعد اس بچے  کو اس کے والدین کے سپرد کیاگیا*

              *شکر الحمدللہ*
*لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ میں شامل ہونے؛  ملنے اور لاپتہ ہونے والے  بچوں کیلئے   ان نمبرات پر رابطہ کریں*
🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
*انصاری اعجاز (ایم ائے سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ)* 
*موبائل *9272668733📱* 

*جلیل احمد للّے احمدالیکٹرک چاندنی چوک اسلامپورہ*
*موبائیل نمبر* 📱 *9270209653*

*عبدالرحیم پکارے والے(رحمانی کفن سینٹر)* 📱 *9270018040*

*انصــــــاری رضــــــوان احـــــــمدوقــــــــــــاراحمــــــد* 📱
*موبائل9226909090*
💧🔉💧🔉💧🔉💧🔉💧🔉💧
*لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ فی سبیل اللہ یہ خدمات انجام دے رہا ہے الہذا لاپتہ ہونے والے بچوں کو انکے گھر والوں تک پہنچانے کے نام پر کسی بھی روپیوں کا لین دین نہ کریں اور شہریان سے بھی اس بات کو نوٹ کرلیں کہ اگر اس خدمات کی آڑ میں اگر کوئی شخص معاوضہ طلب کرتا ہے تو اس کی ویڈیو کلپ بنا کر سیوک سوسائٹی کے ذمہ داران کو بھیج دیں*
💧🔉💧🔉💧🔉💧🔉💧🔉💧
*نیک خواہشات کے ساتھ*

*لاپتہ بچوں کی تلاش گروپ*

زیر اہتمام
*ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی اور ایم ائے سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ مالیگاوں ضلع ناسک مہاراشٹر انڈیا*

👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

کوئی تبصرے نہیں: