بی جے پی۔ کے سینئر لیڈر اقلیتی رہنما جناب اعجاز بھائی شیخ کو مہاراشٹر پردیش اقلیتی سیل کا نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ھم پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ وہ اقلیتی مسائل کے لیے ہمیشہ ماضی کی طرح متحرک رہیں گے۔ بالخصوص مالیگاؤں کے لیے ان کی خاطر خواہ توجہ رہے گی۔ اسطرح کا اظہار اخلاق ناگا اور مالیگاؤں مدھیہ منڈل کے تمام ور کروں اور عہدے داران نے کیا اور پرخلوص مبارک باد پیش کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں