سنی جمعیت الاسلام کی اپیل
یوم عاشورہ دس محرم شریف بروز اتوار نماز عصر سے مسجد اہلسنت حاجی حنیف صابر اشرفی کا افتتاح عمل میں آرہا ہے
پتہ : شفیع پارک درے گاؤں مالیگاوں
سنی جمعیت الاسلام مالیگاوں کی جانب سے اہلیان شہر سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ سے پہلے پہنچے ۔
حاجی محمد حنیف صابر اشرفی صاحب کی خدمت صرف اہلسنت تک محدود نہیں رہی بلکہ پورے شہر کے لئے ہمہ وقت کام کیا کرتے تھے کل جماعتی تنظیم مالیگاوں کے رکن رہے...اہلیان شہر سے شرکت کی گزارش ہے
گزارش کنندہ ۔
سنی جمعیت الاسلام مالیگاوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں