پشونت راؤ چوہان یونین کی طرف سے شاویز عمران جمیل کو مبارک باد
-- دسویں بورڈ کے امتحانات میں پورے مالیگاؤں میں اول مقام حاصل کرنے والے شاویز عمران جمیل کے مکان پر کل شام پشونت راؤ چوہان یونین کی طرف سے شیخ عتیق سر نے حاضری لگائی شاویز کا پُر خلوص استقبال کیا مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا وہیں عمران جمیل سرکو بھی اُن کی علمی ادبی خدمات پر مبارک باد دی وہیں اُن کے مشفقانہ طرز کی دیگر سرپرستوں کو تقلید کرنے کی گزارش کی اور شاویز کو مستقبل کا روشن ستارہ بتایا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں