محترم شرد چندر پوار صاحب، وزیرِ اعلیٰ ادھو ٹھاکرےصاحب، وزیرِ فائنانس اجیت پوار صاحب ، وزیرِ تعلیم ورشا تائی گا يكواڈ ، وزیرِ وجے وڈیٹیوار، انکا اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کی جانب سے شکریہ۔۔
سبھی شکشک آمدار، اور تنظیموں کا بھی اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کی جانب سے استقبال،
آج گرانٹ کی رقم منظور کیا گیا، اس طرح انودان کا راستہ صاف ہوا ،
معزز اجیت پوار صاحب نے دیے ہوئے الفاظ کو پورا کیے،
پھر ایک مرتبہ سبھی وزیرِ ، خاصدار، شکشک آمدار، شکشک نیتا، اور محترم گجانن خيرے سر اور انکی تمام ٹیم کا استقبال،
*اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ ۱۱۱۳۸*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں