ماہر توانائی حاجی فیاض احمد سلطان احمد جو ان دنوں عارضی طور پر مالیگاؤں تشریف لائے ہو ے ھیں کل کارپوریشن جانا ھوا تو دیرینہ رفیق عتیق کمال سے ان کی آفس میں ملاقات ہوئی پر تکلف گفت شنید میں موجودہ شھری حالات پر گفتگو ھوی۔ عتیق کمال نے حاجی فیاض احمد کی خاموشی خدمات کا خلوص دل سے اعتراف کیا وہیں حاجی فیاض نے عتیق کمال کو شھری مسائل کیلئے کارآمد بتایا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں