_
نیااسلامی سال مبارک ہو
_اسلامی نئے سال کا آغاز محرم الحرام مہینے سے شروع ہوتاہے._ _یہ مہینہ شہیدانِ کربلا و فتح بیت المقدس کیوجہ سے فضیلت رکھتاہے تو وہیں اس مبارک مہینے کو اسلامی سال کا اول مہینہ ہو نیکا بھی اعزاز حاصل ہے._
_آج یکم محرم الحرام کی پر مبارک ساعتوں کی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے بارگاہِ خداوندی میں دعا گو ہیں کہ خدائے باری تعالیٰ اس آنیوالے نئے سال کو گزرے سال کاکفارہ بنائے پوری دنیا میں امن وامان قائم کرے. جو بیمار ہیں انہیں شفاء عطافرمائے. پوری دنیا میں امت مسلمہ کی جان مال عزت آبرو کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے._
_عالم اسلام کو نئے اسلامی سال
_س___1442___ن کی نیک خواہشات_منجانب
الحاج محمد یوسف محمد یاسین نیشنل
مہاراشٹرراشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر
_مالیگاؤں شہر راشٹروادی کانگریس پارٹی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں