مالیگاؤں شہر کی عوام نے فسادات، بم دھماکوں کو جھیلا ہے سینکڑوں لوگوں کو مرتے، بِلکتے، خون میں لَت پَت دیکھا ہے علاج کے لیے حیران و پریشان دَر بَدر بھَٹکتے دیکھا ہے کرونا وباء کے دوران بھی ہم نے سینکڑوں لوگوں کو مرتے دیکھا ہے کیا آئندہ بھی اسی طرح ہم علاج کے لیے دَر بَدر بھٹکتے رہیں گے؟ آخر کب ہم اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں گے؟ کیا مالیگاؤں جیسے گنجان آبادی والے شہر میں ملٹی اسپیشلیٹی ہاسپٹل نہیں ہونا چاہیے؟ وقت کی اہم ضرورت کے پیش نظرِ شہر کے علمائے کرام، سیاسی، سماجی، فلاحی تنظیموں، اداروں و سرکردہ افراد سے ملاقات کرتے ہوئے مشورے طلب کئیے جارہے ہیں تاکہ اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جاسکے۔اسی سلسلے میں مالیگاؤں شہر کی مشہور و معروف شخصیت حضرت مولانا سیّد محمد امین القادری صاحب سے ملاقات کی گئی حضرت نے اس تحریک کی کامیابی کے لیے دعاء فرمائی اور مفید مشوروں کے ساتھ ساتھ ہمیں حوصلہ بھی بخشا۔
اس کے علاوہ مانو سنستھا کے جناب انّو فٹر صاحب*
*بہترین ناظم پرنس رحمان صاحب*
*مالیگاؤں الیکٹریشین ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی(عبد الااحد وائرمین صاحب)*
*قریشی فہیم احمد صاحب (ہیڈ ماسٹر امیّد اردو ہائی اسکول مالیگاؤں*
*مالیگاؤں شاہین ٹچ گروپ ( اعجاز شاہین سر)*
*مالیگاؤں گانٹھ پیکنگ ورکرس یونین (اکبر خان صاحب)*
*محمد ارشد حافظ عقیل احمد صاحب (ہمدم پریس) وغیرہ صاحبان نے اس تحریک کو مکمل تائید و حمایت اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
*محمــــــــــد عارف نوری*
*(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں)*
*8208152800*
*کاشفـــــــــ سمّن صاحب*
*(رسائیٹ اکیڈمی مالیگاؤں)*
*9325088833*
*حـــــافظ غفـــران اشرفی صاحب*
*(سیکریٹری سنی جمیعة العوام مالیگاؤں)*
*7020961789*
*جنیــــــد بھائی سہــــــارا*
*(صدر اقلیتی فلاح بہبود مالیگاؤں)*
*8149125126*
*خان باقـــــــر حسین*
*9272408418*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں