طارق اسلم سر ،مسعود میڈیکل ،افضال انصاری سر (مالیگاؤں کلب)
حسین سر (زیڈ پی)
اظہر جمیل سر (چئیرمین نیو ارا ایجوکیشنل کیمپس)
ابولعمران صاحب (ریحان پرنٹرز)
صدرو اراکین ادارہء ابنائے قدیم اور الطاف سر (جمہور ہائی اسکول)
حضرت مولانا، مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب (ایم ایل اے، صدر جمعیتہ العلماء، رکن مجلس ِ شوری دیوبند، امام و خطیب جامع مسجد و عیدین،
اطہر اشرفی صاحب،
حافظ حبیب میاں جی صاحب
انصاری افضال سر (رائٹر،معلم )
ضیاء الرحمن سر ( محمد ساویز کے ٹیچر)
امتیاز رفیق سر ( ایم ایس کریٹیو)
سید ہاشم سر اینڈ گروپ (محفلِ یاراں گروپ)
عطاء الرحمن نوری سر (ڈائریکٹر نوری اکیڈمی)
سبھی معزز و محترم صاحبان کا میں بہت شکر گذار ہوں کہ میری رہائش گاہ پر آپ سب تشریف لائے اور میرے بیٹے مومن محمد ساویز محمد عمران (عمران جمیل) کو SSC میں مالیگاؤں سٹی ٹاپر پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی.. نصیحتیں کی اور دعاوں سے نوازا.. یہ سارے خوشگوار لمحات میرے لئے کسی سرمائے سے کم نہیں.. جزاک اللہ خیرا کثیرا..🌺🌹
منجانب - عمران جمیل ( معلم ، پی ڈی ٹرینر، ایجوکیشنل کاونسلر ، سپیکر، افسانہ نگار، کالم نویس اور ڈائریکٹر IJ Academy)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں