*خانوادہ رجب علی فیملی کے بچی نے ٹاپ کیا خوشیوں کی لہر

 نشاط ہاٸی اسکول کی طالبہ منا ممبر  کی صاحبزادی ۔ مومن آسیہ عرشین اصغرعلی(مناممبررمضان پورہ)نے نشاط  ہاٸی اسکول میں 77.80فیصد مارکس حاصل کر کے ٹاپ کیا ہے۔۔۔۔*


 *نشاط پری پرائمری ہائی اسکول کے تمام اساتذہ واسٹاپ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیکہ خانوادہ رجب علی فیملی کی  صاحبزادی آگے بھی اپنے اسکول و خانوادے کا نام اسی طرح روشن کرے۔۔۔۔آمین ثم آمین

*دعا گو 
شکیل انقلابی
شفیق احمد(راجو)
لطیف بھائی 
 نورالہدی ماسٹر 
نعیم سر
*غفران کرانہ
شاہد مقادم(ٹوپی)
اکبر (حکیم)

*اہلیان محلہ آمینہ اباد۔ملا کی ہوٹل ۔و نوجوانان سنجری  چوک*رمضان پورہ دیانہ 

کوئی تبصرے نہیں: