ہرن باری ڈیم چھلک گیا.. مالیگاؤں سے تقریباً 70 کلومیٹر دور ہرن باری ڈیم سٹانہ جاےء کھیڑا تا سالیر ملیر اور آس پاس کے علاقوں میں اچھی بارش ہونے سے ہرن باری ڈیم چھلک گیا ہے اس ڈیم سے موسم ندی میں 850 ایم سی ایف ٹی پانی چھوڑا گیا ہے موسم ندی کے کنارے کے افراد بیدار رہیں, شہریوں سے گزارش ہے کہ بچوں پر خاص توجہ دیں انتظامیہ بھی نگرانی رکھے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں