ڈاکٹر عبدالماجد چونابھٹی کے فرزند راشد سیٹھ آج ظہر کی نماز منو مسجد میں پڑھ کر صف میں بیٹھے زکر وازکار میں مصروف تھے کہ روح قفس عنصری سے پرواز کرگئی ۔ان کے والد ڈاکٹر ماجد صاحب کے انتقال کی یاد آگئ وہ بھی نماز استسقاء کے لئے عید گاہ گئے تھے اور وہیں ان کا انتقال ہوا تھا ۔۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین ۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں