*موت اسکی ہےکرے جس کا زمانہ افسوس*
*یوں تو دنیا میں آئے ہیں سبھی مرنے کے لئے.*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*خلیفۂ حضور مفتی اعظم حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف صاحب* کا *آج صبح ١٠:٣٠ بجے ناگپور میں وصال ہو گیا... انا للہ وانا الیہ راجعون... یہ خبر مولانا سرفراز احمد ازہری پرنسپل دارالعلوم انوار رضا نوساری نے دی...*
*اہلسنّت کے ایک سرگرم ستون کا یوں رخصت ہونا باعثِ رنج و ملال ہے....*
*اللہ تعالیٰ اہلسنّت پر فضل فرمائے آمین بجاہ حبیبہٖ سید المرسلین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم*
٦ اگست ٢٠٢٠ء*
*ہم سب حضور اشرف الفقہاء کے پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں وقتِ مقررہ پر اللہ کی امانت اللہ کے پاس چلے جانے پر ہم انہیں صبر اور امیدِثواب رکھنے کی تلقین کرتے ہیں۔*
*دعا گو ہیں کہ اللہ پاک حضور اشرف الفقہاء کی بال بال مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند فرمائے ان کی قبر کو جنت کا باغ بنائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین*
*دعاگو و شریکِ غم۔۔*
*😭 صدر اراکین سنی جمعتہ الاسلام مالیگاؤں، بینا و نابیناوں کا مدرسہ دارالعلوم فیض القرآن و لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں