انجمن امدالطلباء ( اے آئے ٹی ) کے زیر اہتمام اے آئے ٹیز فارمیسی کالج اور اے آئے ٹی سینئر نائٹ کالج میں مشترکہ طور پر پرچم کشائی اور جشن آزادی کی ایک مختصر تقریب منعقد کی گئی. مینجینگ بورڈ کے ممبر جناب شفیق رانا صاحب کے دست مبارک سے پرچم کشائی کی گئی. فارمیسی کالج کے چئرمن انصاری محمد امین سر نے شرکاء سے مختصراًخطاب کیا اور ادارے اور کالج کی ترقی کے لیے دعاکی. اس تقریب میں فارمیسی کالج کے انچارج پرنسپل شری کلکرنی سر اور دونوں یونٹ کے اساتذہ اور نان اسٹاف نے ادارے کی کامیابی کے لیے دعاگوبھی رہے..
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں