اطہرحسین اشرفی کو کل جماعتی تنظیم کی رکنیت ملنے پر مبارک باد

 ... مالیگاؤں میں تمام مسلک تمام مکتب فکر کے نمائنده افراد کی بااثر تنظیم یعنی کل جماعتی تنظیم جسکا شہر میں خاطر خواہ فائده رہا اِس دوران تنظیم کے اہم رکن صوفی غلام رسول صاحب کا وصال ہوگیا فی الحال شہر کی متحرک شخصیت جناب اطہر حسین اشرفی صاحب کو شامل کیا گیا جو شہر کے اور کل جماعتی تنظیم کیلئے کارآمد ثابت ہوگا ھم جملہ احباب جناب اطہر حسین اشرفی صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہو ئے نیک خواہشات . کا اظہار کرتے ہوئے دعاگو ہیں وہیں اُمید کرتے ھیں کہ وہ قوم ملت کیلئے اپنی گراں قدر خدمات انجام دیں گے اس طرح کی مبارک باد شہر کے مشہور سماجی خدمات گزار صادق حسین اشرفی نے ظاہر کی

کوئی تبصرے نہیں: