رضیہ ‏اکبر شاہ ‏مالیگاؤں سینٹرل ‏اقلیتی مورچہ بی ‏جے ‏پی ‏مہیلا ‏سیل ‏صدر نامزد۔ ‏اخلاق ناگا۔ ‏

مشورہ میٹنگ آج بروز سنیچر دوپہر 3 بجے ہوئی اس میٹنگ میں  شیخ نور,  عارف بھائی, حاجی شیخ سلیم پربھاگ نمبر2 ادھیکش, رضیہ میڈیم, اکبر شاہ,  حاضر تھے. 
اس مشورہ میٹنگ میں مایناریٹی مورچہ کے ضلع ادھیکش اخلاق ناگا چیئرمن نے مالیگاوں مدھے مایناریٹی مورچہ مہیلا منڈل  ادھیکش رضیہ اکبر شاہ کو بنا کر  عوام اور بی جے پی کاریہ کرتا کے  تمام کام کاج کرنے کی ذمہ داری دی.

کوئی تبصرے نہیں: