شاویز ‏کو ‏میگاراج ‏سوسائٹی اور ‏یوسف الیاس ‏کی ‏مبارک باد

*تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا*
*تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں*

*محلہ اسلامپورہ کی مشہور علمی،ادبی شخصیت محترم عمران جمیل سر کے صاحبزادے ساویزعمران جمیل نے امسال ہارون انصاری کیمپس سے دسویں جماعت میں 95% فیصد مارکس کیساتھ شہر مالیگاؤں میں اول مقام حاصل کیا بلاشبہ اس کامیابی کے لیے استاتذہ کرام،والدین  بھی قابل مبارکباد ہیں اس کامیابی پر مخیر قوم حاجی یوسف الیاس صاحب و میگھراج سوسائٹی کے ذمہ داران مبشرایم_بی_اے، فیضان میگھراج،محمدصالح،ذوالفقار چاندنی نے ساویزعمران و عمران جمیل سر کو مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا*

کوئی تبصرے نہیں: